حکومت کے ذریعہ بند کردئے گئے پانچ سو اور ایک ہزار روپے کے نوٹوں کو جمع
کرانے کے لئے دوسرے دن بھی آج بینکوں کے کھلنے سے پہلے ہی لمبی لمبی قطاریں
لگ گئیں ۔
جمنا پار ميوور وہار فیز
دو کے اسٹیٹ بینک آف انڈیا کے باہر لوگوں کی کافی بھیڑ دیکھی گئی۔پریت وہار، سواستھ وہار اور دیگر مقامات پر دیگر بینکوں کے مقابلے میں اسٹیٹ بینک آف انڈیا کی شاخوں پر زیادہ لمبی قطاریں نظر آئیں۔